Site icon MASHRIQ URDU

ایمل ولی خان کا صدر مملکت کو خط

Wali kHan

ایمل ولی خان کا صدر مملکت کو خط

ایمل ولی خان نے خط کے ذریعے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کےحالات پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔ اے این پی کے صدر کے خط کے متن کے مطابق خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے عوام دہشتگردی کا سامنا کررہے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں حکومت اپنی رٹ کھو چکی ہے۔ یہ وقت مزید تاخیر یا غلط فیصلوں کا نہیں ہے۔ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کےعوام کو یقین دلانا ہوگا کہ ریاست ان کے ساتھ کھڑی ہے۔

ہم ہی پیکا کا پہلا نشانہ بنیں گے:ایمل ولی خان

Exit mobile version