Site icon MASHRIQ URDU

ایل پی جی 54 پیسے فی کلو مذید مہنگی

397330 2174955 updates

ایل پی جی 54 پیسے فی کلو مذید مہنگی

نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 248 روپے37 پیسے فی کلو مقرر کردی گئی۔

11.8 کلو گرام کا ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 6 روپے 40 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 930  روپے 71 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں اضافے پر عملدرآمد یکم اپریل سے ہوگا۔

پیٹرول و ڈیزل،لیوی میں 10 روپے لیٹر اضافہ

Exit mobile version