Site icon MASHRIQ URDU

ایف بی آر: بیرونِ ملک آن لائن خریداری پر ٹیکس ختم

ایف بی آر بیرونِ ملک آن لائن خریداری پر ٹیکس ختمبیرونِ ملک

 وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس کے خاتمے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق نوٹیفکیشن کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔

یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک آن لائن منگوائی جانے والی خدمات اور اشیاء پر 5 فیصد ٹیکس عائد کیا تھا۔ ٹیکس ایسی کمپنیوں کی اشیاء و خدمات پر عائد کیا گیا تھا جن کے پاکستان میں دفاتر موجود نہیں ہیں۔ رواں سال کے بجٹ میں ایک شق کی اجازت دی گئی تھی کہ وفاقی کابینہ اس ٹیکس کو معاف کرسکتی ہے۔

 ٹیکس گوشوارے: طریقہ کار آسان ہو جائے گا، وزیرخزانہ

Exit mobile version