ایف آئی اے میں جلد تبدیلی ہو گی، وزیر داخلہ

ایف آئی اے میں جلد تبدیلی ہو گی، لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کو پاسپورٹ کے اجرا کے لیے سہولت پہنچا رہے ہیں، نادرا اور پاسپورٹ حکام مل کر شہریوں کو سہولت فراہم کریں گے۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات … ایف آئی اے میں جلد تبدیلی ہو گی، وزیر داخلہ پڑھنا جاری رکھیں