ایشین گیمز: پاکستان کے گولڈ میڈل کی تعداد 2 ہوگئی
ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستان کے عمر رسول لون نے ایج گروپ 35 کی ویٹ کیٹیگری 89 میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ ایشین ماسٹرز
ایشین گیمز: دوسرا گولڈ میڈل پاکستان کے نام
ایونٹ کے دوران اسینچ میں عمر رسول لون نے 121 اور کلین اینڈ جرک میں 155 کلو گرام وزن اٹھایا۔