ایس ایس پی کی جیتنے والے کھلاڑیوں سے ملاقات

Mashriq Urdu کھلاڑیوں نے کرکٹ، فٹبال، کبڈی، ہاکی، رگبی، کراٹے، سکواش، ریسلنگ اور رسہ کشی کے مختلف مقابلوں میں میڈلز جیتے، کھلاڑیوں میں محمد نعیم سندھو، راشد رفیق، صفدر علی، انعم خالد، حافظ حسنین، واجد علی اور عمران اشرف وغیرہ شامل ہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے بہترین کارکردگی پر کھلاڑیوں کو … ایس ایس پی کی جیتنے والے کھلاڑیوں سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں