ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی زیر صدارت انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ

ایس ایس پی محمد نوید نے پینڈنگ اور زیر التواء مقدمات کی پراگریس کا تفصیلی جائزہ لیا, سستی اور ناقص کارکردگی پر انچارجز اور تفتیشی افسران کی سرزنش اور کہا کہ فنانشل کرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں کسی قسم کی کوتائی برداشت نہیں کی جائے گی۔ … ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی زیر صدارت انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ پڑھنا جاری رکھیں