Site icon MASHRIQ URDU

ایران:8 پاکستانیوں کی لاشیں تفتان نہ پہنچ سکیں،ڈی سی

l 140770 040723 updates

ایران:8 پاکستانیوں کی لاشیں تفتان نہ پہنچ سکیں،ڈی سی

ڈپٹی کمشنر چاغی عطا المنیم نے بتایا کہ قتل کئے گئے 8 پاکستانیوں کی لاشیں ابھی تک تفتان منتقل نہیں کی گئیں ہیں۔ انتظامیہ، ایرانی حکام اور سفارت خانے سے رابطے میں ہیں۔ تہران میں پاکستانی سفارت خانے نے دو روز تک لاشیں تفتان منتقل کرنے کا کہا ہے۔ ہم نے تفتان سے لاشیں بہاولپور منتقل کرنے کیلئے اقدامات کرلیے ہیں۔

ایران: اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کیخلاف کارروائی کا اشارہ

Exit mobile version