ایران کو ڈونلڈ ٹرمپ کا خط مل گیا

ایران کو ڈونلڈ ٹرمپ کا خط مل گیا ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خط پر مکمل جانچ پڑتال کے بعد جواب دیا جائے گا۔  میڈیا کے مطابق اماراتی عہدیدار نے امریکی صدر کے ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کی تجویز کا خط پہنچایا تھا۔ سربراہ پاسدرانِ … ایران کو ڈونلڈ ٹرمپ کا خط مل گیا پڑھنا جاری رکھیں