Site icon MASHRIQ URDU

ایران میں گیس دھماکا، 6 افراد جاں بحق

ایراندھماکا کے شہر اہواز میں ایک رہائشی عمارت میں گیس کے دھماکے سے کم از کم 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

 

ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا ہونے کے نتیجے میں پوری عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ قریبی علاقے میں بھی نقصان پہنچا۔

حکام نے تاحال مزید تفصیلات جاری نہیں کیں تاہم کہا گیا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اسلام کوٹ میں ڈینگی کیسز کی شرح 50 فیصد سے تجاوز

Exit mobile version