ایران میں اسرائیل کا جاسوس پھانسی پر لٹکا دیا گیا

83 / 100 Powered by Rank Math SEO SEO Score تہران: ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موسادکے لیے کام کرنے والے ایک اور جاسوس کو سزائے موت دے دی۔ میزان نیوز ایجنسی کے مطابق عدالتی حکام نے تصدیق کی ہے کہ مجرم اسرائیلی خفیہ ادارے کے ساتھ رابطے میں تھا اور قومی سلامتی سے متعلق … ایران میں اسرائیل کا جاسوس پھانسی پر لٹکا دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں