ایران سرحد سے ہواؤں کا سلسلہ داخل،تیز بارش کا امکان

ایران سرحد سے ہواؤں کا سلسلہ داخل،تیز بارش کا امکان پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق مغربی موسمی سسٹم بلوچستان کے شمال کی جانب بڑھ رہا ہے۔بلوچستان کے بالائی علاقے اس سسٹم کے زیرِ اثر آئیں گے۔ ملک کے بیشتر علاقوں تک پھیلنے کا بھی امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ … ایران سرحد سے ہواؤں کا سلسلہ داخل،تیز بارش کا امکان پڑھنا جاری رکھیں