Site icon MASHRIQ URDU

ایران سرحد سے ہواؤں کا سلسلہ داخل،تیز بارش کا امکان

rain karachi

ایران سرحد سے ہواؤں کا سلسلہ داخل،تیز بارش کا امکان

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق مغربی موسمی سسٹم بلوچستان کے شمال کی جانب بڑھ رہا ہے۔بلوچستان کے بالائی علاقے اس سسٹم کے زیرِ اثر آئیں گے۔ ملک کے بیشتر علاقوں تک پھیلنے کا بھی امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ یہ غیر معمولی موسمی سسٹم 28 فروری تک بلوچستان میں موجود رہے گا۔ جس کی وجہ سے اگلے 72 گھنٹوں میں موسلا دھار بارش، ژالہ باری اور آندھی چلنے کا امکان ہے۔

پنجاب:مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

Exit mobile version