Site icon MASHRIQ URDU

ایران: جوہری ہتھیار بنانے کا ارادہ نہیں، ایرانی صدر

جوہری ہتھیار

ایران: ایٹم بم بنانے کا ارادہ نہیں، ایرانی صدر

ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران جوہری توانائی کے حصول اور تحقیق کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا۔ ایرانی صدر نے مزید کہا کہ سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے بھی وسیع تباہی کے ہتھیار بنانے سے منع کیا ہے۔

جوہری ہتھیار

چند روز قبل مسعود پزشکیان نے واضح الفاظ میں کہا تھا کہ اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران کا ردعمل شدید اور فیصلہ کن ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ ایرانی فوج نے اب تک دشمن کو بھرپور اور بہت ہی مناسب جوابی ردِعمل دیا ہے۔

اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے وارننگ دے دی

 

Exit mobile version