Site icon MASHRIQ URDU

ایران امریکہ مذاکرات، ٹرمپ کا عمان کے سلطان کو ٹیلیفون

1461446 6017987 oma updates

ایران امریکہ مذاکرات، ٹرمپ کا عمان کے سلطان کو ٹیلیفون

امریکی صدر نے عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کو سراہا اور مذاکرات پر  عمان کے سلطان سے اظہارِ تشکر کیا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو عمان کے سلطان سے ایران مذاکرات کے اگلے دور کے بارے میں بات چیت کی جو ہفتے کو عمان میں ہوں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو مذاکرات کے ذریعے جوہری پروگرام ختم کرنے پر زور دیا۔ امریکی صدر نے حوثیوں کے بحری جہازوں پر حملوں کے خاتمے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

ایران کے بارے جلد فیصلہ کریں گے: ٹرمپ

Exit mobile version