Site icon MASHRIQ URDU

ایران: اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کیخلاف کارروائی کا اشارہ

ap24212631307329
||Mashriq Urdu||

اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر امیر سعید نے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کو خط لکھ دیا۔

ایرانی سفیر امیر سعید نے خط میں لکھا ہے کہ اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو قتل کر کے سنگین جرم کیا اور اس کی باضابطہ ذمے داری قبول کی۔

انہوں نے کہا کہ ایران اسرائیل پر جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

Exit mobile version