ایران اسرائیل: کشیدگی میں کمی لائیں: چین
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چین دونوں فریقین کے ساتھ رابطہ برقرار رکھنے کے لیے تیار ہے۔ چین ایران اسرائیل جنگ کے پیش نظر صورتِ حال پُرامن کرنے میں مثبت کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہہ چکے ہیں کہ ہمیں اسرائیل جیسی کینسر پھیلانے والی رجیم کو ختم کرنا ہوگا۔
تہران میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا تھا کہ ہمیں اُمید ہے کہ دنیا اس جنگ کی درست سمت میں کھڑی ہوگی۔
کشیدگی میں کمی
انہوں نے کہا تھا کہ ایران تمام مسلم ممالک کے ساتھ رابطے میں ہے، عالمی برادری اسرائیل پر حملے روکنے کےلیے دباؤ ڈالے، یہ جنگ ایران کے خلاف نہیں بلکہ انسانیت کے خلاف ہے۔