Site icon MASHRIQ URDU

ایرانی پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس طلب

جنگ بندی: اسرائیل پیچھے ہٹ گیا

ایرانی قانون ساز اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب

ایرانی پارلیمنٹ

ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ یہ اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں ایران پر صیہونی ریاست کے حملوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس

ان کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کو اب اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج سے سخت، سبق آموز، افسوسناک اور تباہ کن ردعمل کی توقع رکھنی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قانون ساز نے مطالبہ کیا ہے کہ معصوم ایرانی شہریوں کے خون کا فوری اور فیصلہ کن ردعمل اور بدلہ لیا جائے۔

اہم مشیر شمخانی اسرائیلی حملے میں شہید، ایرانی میڈیا

Exit mobile version