Site icon MASHRIQ URDU

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

جوہری ہتھیار

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام اور ایرانی سفیر نے ان کا استقبال کیا۔ ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ صدر مملکت، وزیراعظم اور نائب وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔ دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اسی ہفتے بھارت کے دورے پر بھی جائیں گے۔

ایرانی وزیرِ پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

Exit mobile version