Site icon MASHRIQ URDU

ایرانی شہری تہران فوراً خالی کر دیں، ٹرمپ

تہران فوراً خالی

ایرانی شہری تہران فوراً خالی کر دیں، ٹرمپتہران فوراً خالی

 ایکس پر اپنے پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے کہا کہ نیوکلیر ڈیل پر دستخط کر دیں، انہیں ایسا کرنا چاہیے تھا۔  ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے بارہا کہا مگر ایسا نہیں کیا گیا۔ 

تہران فوراً خالی

 انسانوں جانوں کا ضیاع شرم کی بات ہے، ایران کسی صورت نیوکلیئر ہتھیار حاصل نہیں کرسکتا۔ اپنے پیغام میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی شہریوں کو خبردار کیا کہ ہر شخص شہر خالی کردے۔

جدید ڈرونز اسرائیل کے خلاف استعمال ہوں گے، ایران

Exit mobile version