Site icon MASHRIQ URDU

ایرانی شاہد راجئی پورٹ پر دھماکہ،195 افراد زخمی

جنگی اثرات

ایرانی شاہد راجئی پورٹ پر دھماکہ،195 افراد زخمی

ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکہ میں 195 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ راجئی پورٹ پر عمارت میں ہوا ہے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، فوری طور پر دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

فیصل آباد: مسجد میں گیس دھماکہ، طالبعلم جاںبحق، 4 زخمی

Exit mobile version