Site icon MASHRIQ URDU

ایرانی سپریم لیڈر کا اسرائیل پر رحم نہ کرنے کا فیصلہ 

جنگ بندی: اسرائیل پیچھے ہٹ گیا

ایرانی راہنما کا اسرائیل پر رحم نہ کرنے کا فیصلہ ایرانی سپریم لیڈر

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایرانی راہنماہ نے اپنے انگریزی زبان کے آفیشل اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے دہشت گرد صیہونی حکومت کو سخت جواب دینے کا عزم کیا۔

ایرانی سپریم لیڈر

انہوں نے پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہم دہشت گرد صیہونی حکومت کو سخت جواب دیں گے۔

قتل کر دیں گے، اسرائیلی کی آیت اللّٰہ خامنہ ای کو دھمکی

Exit mobile version