Site icon MASHRIQ URDU

ایرانی بندرگاہ پر دھماکا، جاںبحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی

ریسکیو دفتر میں 2 کلو بارودی مواد کا دھماکہ

ایرانی بندرگاہ پر دھماکا، جاںبحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی

ایرانی وزیرِ داخلہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 800 سے زیادہ افراد زخمی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے سے نزدیکی عمارتوں، گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا تھا۔  ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا بندرگاہ کی گیس ٹینک تنصیب میں ہوا تھا۔ واضح رہے کہ ایران کے شہر بندر عباس میں شہید رجائی بندرگاہ پر دھماکا گزشتہ روز ہوا تھا۔

ایرانی شاہد راجئی پورٹ پر دھماکہ،195 افراد زخمی

Exit mobile version