Site icon MASHRIQ URDU

ایاز صادق کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت

ایاز صادق
ایاز صادق کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوتایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرا دی۔

سپیکر نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی۔

یکجہتی و باہمی اتحاد ناگزیر ہو چکا: ایاز صادق

Exit mobile version