شمخانی اسرائیلی حملے میں شہید، ایرانی میڈیا
ایرانی میڈیا کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ خامنہ ای کے اہم ساتھی شمخانی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔
اہم مشیر
ذرائع نے ایران انٹرنیشنل کو تصدیق کی ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے اعلیٰ مشاورت دینے والے ساتھی علی شمخانی اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔