تازہ ترین

اہل وطن کو نیا سال 2025 مبارک

2025

اہل وطن نے روایتی انداز میں نئے سال کو خوش آمدید کہا، پورا ملک آتش بازی اور ہوائی فائرنگ سے گونچ اٹھا، من چلوں نے شدید سردی کے باوجود سڑکوں پر نکل کر نئے سال کی خوشیاں منائیں، ملک کے بڑے ہوٹلوں اور نجی محفلوں میں نئے سال کی خوشی میں کیک کاٹا گیا اور محفلیں منعقد ہوئیں،

نیا سال،حکومت کا نیا تحفہ، ٹول ٹیکس میں اضافہ

نئے سال کی آمد کی خوشی میں مختلف مقامات پر جشن کا بھی اہتمام کیا گیا، جب کہ پولیس نے نوجوانوں کو ہوائی فائرنگ، علم غپاڑہ کرنے پر گرفتاریاں بھی کیں، لاہور، کراچی، اسلام آباد سمیت ملک کے دوسرے شہروں میں پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ فائرنگ اور آتش بازی کا سلسلہ رات 12 بجے سے پہلے شروع ہو گیا جو رات گئے تک جاری رہا جب کہ چند مقامات سے ناخوشگوار واقعات بھی رپورٹ ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button