اڑان پاکستان منصوبہ بغیر پروں کے ہے: لیاقت بلوچ

وزیرِ اعظم کا اڑان پاکستان منصوبہ بغیر پروں کی اڑان ہے نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام کے بغیر اڑان کا دعویٰ خواب رہے گا۔ لیاقت بلوچ نے مطالبہ کیا ہے کہ 2025ء کشمیر اور فلسطین کے مسائل کے حل کا سال بنایا جائے۔ حکومتی کشمکش عدم استحکام … اڑان پاکستان منصوبہ بغیر پروں کے ہے: لیاقت بلوچ پڑھنا جاری رکھیں