Site icon MASHRIQ URDU

اڈیالہ جیل میں کیمرے اور مائیک لگے ہوتے ہیں، عمر ایوب

پی ٹی آئی اراکین

پی-ٹی-آئی، مشرق اردو

اسلام آباد، قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں کیمرے اور مائیک لگے ہوتے ہیں۔ شاہد خاقان، محمود اچکزئی اور اسد قیصر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف فیصلہ قابل مذمت ہے۔

شاہد خاقان ساتھ چلنے کو تیار ہیں، محمود اچکزئی

انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں اڈیالہ جیل میں کیمرے اور مائیک لگے ہوتے ہیں۔ حکومت کا ٹیسٹ کیس ہے کیمرے اور مائیکرو فون کے بغیر ہماری عمران خان سے ملاقات کرائیں۔

Exit mobile version