Site icon MASHRIQ URDU

اڈیالہ جیل: امراض قلب کے 3 قیدیوں میں ایک چل بسا

امراض قلب

امراض قلباڈیالہ جیل: امراض قلب کے 3 قیدیوں میں ایک چل بسا

جیل ذرائع کے مطابق 3 قیدیوں کو دل کی تکلیف پر ہسپتال منتقل کیا گیا، ایک قیدی ہسپتال منتقلی کے دوران ہی چل بسا، جسے ہسپتال نے لینے سے انکار کر دیا۔

انتقال کرنے والا قیدی تھانہ کلرسیداں میں منشیات کیس میں گرفتار تھا۔ اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل بقیہ 2 قیدی قتل کے مقدمات کے ملزمان ہیں۔

پیکا ایکٹ:مقدمہ درج، ملزم اڈیالہ جیل منتقل

Exit mobile version