Site icon MASHRIQ URDU

اچکزئی نے آئین کے تحفظ کیلئے دعوت دی ہے، شاہد خاقان عباسی

4bpn32a7180c9f137rl 800C450

عوام پاکستان پارٹی کےسربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تحریک تحفظ آئین کے قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی نے آئین کے تحفظ کیلئے مل کر چلنے کی دعوت دی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ محمود اچکزئی نے اسد قیصر، عمر ایوب، ناصر عباس، سلمان اکرم راجا کے ہمراہ مجھے عزت دی۔ انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی نے آئین کی بالادستی کے لیے مل کر چلنے کی دعوت دی ہے،

ہمیں نظام ٹھیک کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

ہماری جماعت اس پر مشاورت کرے گی۔ عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ نے مزید کہا کہ یقین ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور دیگر جماعتیں اس میں شامل ہوں گی۔

Exit mobile version