اپوزیشن کو محبت کا جواب محبت سے دیا جائے گا، وزراء

وفاقی وزراء کا کہنا ہے کہ پہلی دفعہ پی ٹی آئی سے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آیا، اپوزیشن کو مٹھاس کی صورت میں میٹھا جواب دیا جائے گا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 2018 سے اب تک اس ہاؤس نے بہت تلخی دیکھی، آج شیر …  اپوزیشن کو محبت کا جواب محبت سے دیا جائے گا، وزراء پڑھنا جاری رکھیں