اپوزیشن وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اپوزیشن وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،اس ملاقات میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، اسد قیصر، سلمان اکرم راجہ، صاحبزادہ حامد رضا، شہرام خان ترکئی اور اخونزادہ حسین شریک تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی … اپوزیشن وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں