Site icon MASHRIQ URDU

اپوزیشن: عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

oposition

اپوزیشن: عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

اپوزیشن اتحاد نے تحریک کو منظم کرنے کےلیے مزید ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہے، اجلاس میں باقاعدہ طور پر اس تحریک کے بنیادی ڈھانچے کی منظوری دی گئی، رابطہ کمیٹی کی سربراہی اسد قیصر کو دے دی گئی۔ اعلامیے کے مطابق  سیاسی سرگرمیوں، رابطوں کی کمیٹی حامد رضا کی زیر نگرانی کام کرے گی، تیسری کمیٹی عید کے بعد ملک کی امن و سلامتی اور سیاسی حالات پر اے پی سی بلانے کے لیے تشکیل دی گئی ہے۔

اپوزیشن: قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہیں کرئے گی

Exit mobile version