Site icon MASHRIQ URDU

اپوزیشن حکومت کے لیے خطرہ نہیں: عرفان صدیقی

1394296 3711655 irfn updates

اپوزیشن حکومت کے لیے خطرہ نہیں: عرفان صدیقی

عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی میں حکومت نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ تحریک انصاف تشدد اور افراتفری میں پروان چڑھی ہے۔ ان کا اتحاد کمزور ہی رہے گا۔ پاکستان تحریک انصاف غیر جمہوری رویہ رکھتی ہے۔ باقی جماعتیں جمہوری روایات کی پاسداری کرتی ہیں۔ اتحاد کامیاب ہونے کا کوئی امکان نہیں۔

عمران خان کو اپنی کمیٹی کے فیصلے قبول نہیں، پھر اعتماد کیوں کرتے ہیں؟ عرفان صدیقی 

Exit mobile version