Site icon MASHRIQ URDU

اپنی زبان دیکھیں پھر تنقید کریں، بیرسٹر سیف

Barrister Saif

بیرسٹرسیف

بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پہلے اپنی زبان دیکھیں پھر ہم پر تنقید کریں، بیرسٹر سیف نے کہا وفاقی وزراء روزانہ پی ٹی آئی کے خلاف پریس کانفرنسز کر رہے ہیں، وفاقی حکومت کو عمران خان کے بیان سے تکلیف ہے مگر اپنی زبان نظر نہیں آ رہی۔

فیک نیوز قانون پر وفاقی وزیر اطلاعات کو جیل میں ڈالیں: بیرسٹر سیف

انہوں نے مزید کہا کہ مذاکرات شروع ہونے کے بعد مریم نواز پی ٹی آئی کے خلاف روزانہ بیان دے رہی ہیں، وفاق اور پنجاب کے وزراء نے بھی مذاکرات کے بعد بیانات دیے ہیں۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی کے مطالبات آئین اور جمہوریت کی بالادستی پر مبنی ہیں۔

Exit mobile version