Site icon MASHRIQ URDU

اٹک: گیس لیکج سے گھر میں دھماکہ، 9 افراد زخمی

گیس لیکجاٹک: گیس لیکج سے گھر میں دھماکہ، 9 افراد زخمی

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ لیکج سے ہونے والے دھماکے میں گھر کی چھت گر گئی ہے۔

حکام نے کہا کہ گھر کی چھت کے ملبے تلے آ کر 9 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیو حکام نے یہ کا کہنا تھا کہ واقعے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو سپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

خودکش دھماکہ، مجلس وحدت مسلمین کا 3 روزہ سوگ

Exit mobile version