Site icon MASHRIQ URDU

او آئی سی اجلاس آج سعودی عرب میں ہو گا

OIC islamic conference

او آئی سی اجلاس آج سعودی عرب میں ہو گا۔

اجلاس ایران کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔ جس میں غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف اقدامات پر غور کیا جائے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ چکے ہیں۔ اجلاس مسلم دنیا کے لیے ایک اہم موقع ہے تاکہ وہ فلسطینیوں کی نسل کشی کے خطرے کے خلاف متحدہ مؤقف اختیار کر سکے۔ کہا کہ اجلاس میں اسلامی ممالک کی جانب سے امریکی اور اسرائیلی سازش کے خلاف مزید سخت مؤقف اختیار کیے جانے کا امکان ہے۔

ٹرمپ غزہ پر قبضہ کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، ایران

Exit mobile version