Site icon MASHRIQ URDU

اوکاڑہ: 4 افراد کنویں میں دم گھٹنے سے جاں بحق

بلوچستان: مرد و خاتون قتل کیس

اوکاڑہ: 4 افراد دم گھٹنے سے جاں بحق4 افراد کنویں میں

اوکاڑہ سے ریسکیو کے مطابق ساتوں افراد پانی چیکنگ کیلئے کنویں میں اترے تاہم آکسیجن کی کمی کی وجہ سے بے ہوش ہوگئے۔

4 افراد کنویں میں

تمام افراد کو بے ہوشی کی حالت میں باہر نکالا گیا، لیکن 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

بنوں: مسلح افراد کا ڈرون حملہ، خاتون جاں بحق

Exit mobile version