Site icon MASHRIQ URDU

اوکاڑہ:پیکا ایکٹ جھوٹی پوسٹ پر مقدمہ درج

اوکاڑہ:پیکا ایکٹ جھوٹی پوسٹ پر مقدمہ درج

پولیس کے مطابق ملزم نے واٹس ایپ گروپ میں ڈکیتی کی جھوٹی پوسٹ وائرل کی تھی۔

سب انسپکٹر کی مدعیت میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مظفر گڑھ میں سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج کیا تھا۔

پیکا ایکٹ, برطانیہ میں صحافیوں کا  احتجاج

اتوار کو سوشل میڈیا پر توہینِ مذہب کی جھوٹی پوسٹ لگا کر ایک شخص کی جان کو خطرے میں ڈالنے والے ملزم کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ملتان نے گرفتار کر کے پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

Exit mobile version