انگلینڈ، ناقص کارکردگی جوز بٹلر کپتانی سے مستعفی

انگلینڈ، ناقص کارکردگی جوز بٹلر کپتانی سے مستعفی جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ ٹیم میری قیادت میں اچھا پرفارم نہیں کر سکی۔ انگلینڈ کے نتائج مایوس کن رہے۔ اپنی کرکٹ پر فوکس کرنا چاہتا ہوں۔ چیمپئنز ٹرافی میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ جوز بٹلر کا بطور کپتان آخری میچ ہوگا۔ 2 روز قبل … انگلینڈ، ناقص کارکردگی جوز بٹلر کپتانی سے مستعفی پڑھنا جاری رکھیں