انگلینڈ، ناقص کارکردگی جوز بٹلر کپتانی سے مستعفی
جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ ٹیم میری قیادت میں اچھا پرفارم نہیں کر سکی۔ انگلینڈ کے نتائج مایوس کن رہے۔
اپنی کرکٹ پر فوکس کرنا چاہتا ہوں۔ چیمپئنز ٹرافی میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ جوز بٹلر کا بطور کپتان آخری میچ ہوگا۔ 2 روز قبل گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان سے شکست ہوئی تھی۔ جس پر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا تھا۔