Site icon MASHRIQ URDU

انڈیا نے حکومتِ پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کر دیا

Social Media scaled 1

انڈیا نے حکومتِ پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کر دیا

گورنمنٹ آف پاکستان کے ایکس ہینڈل کو بھارت میں بند کیا گیا ہے۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 28 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد پاکستان کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے واہگہ اٹاری سرحد بند کر دی تھی۔

ٹرمپ کی کابینہ کو سوشل میڈیا سے دور رہنے کی ہدایت

Exit mobile version