Site icon MASHRIQ URDU

انڈونیشیا میں زلزلہ، شدت 6، درجنوں افراد زخمی

انڈونیشیا میں زلزلہ
انڈونیشیا میں زلزلہ، شدت 6، درجنوں افراد زخمیانڈونیشیا میں زلزلہ

غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلہ صوبہ سولاویسی کے شہر پوزوریجنسی میں شدید زلزلے سے درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق زلزلہ پوزوریجنسی میں 10 کلومیٹر گہرائی میں آیا تھا۔

 

تائیوان میں 5.0 شدت کا زلزلہ

بحر الکاہل کے اس خطے میں موجود ہے جسے زلزلوں کا رنگ آف فائر کہا جاتا ہے، جہاں مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والی زمینی پلیٹیں آپس میں ملتی ہیں جو زلزلے پیدا کرنے کا سبب بنتی ہیں۔

Exit mobile version