Site icon MASHRIQ URDU

انڈونیشیا:رافیل طیاروں کے آرڈر پر غور فکر شروع

082333075f6636c

انڈونیشیا:رافیل طیاروں کے آرڈر پر غور فکر شروع

انڈونیشیا میں نیٹو میں معیار کے لحاظ سے سب سے بہترین فضائی برتری کی صلاحیتوں کے حامل رافیل طیاروں کے آرڈر پر دوبارہ غور و فکر شروع ہوچکا ہے۔ انڈونیشیا نے فرانسیسی ڈسالٹ ایوی ایشن کو 2022ء میں 42 رافیل طیاروں کی خریداری کا آرڈر دیا تھا جس کی کل مالیت 8 اعشاریہ 1 بلین ڈالر ہے۔ ممبر ہاؤس آف کمیشن ڈیو لیکسونو نے کہا ہے کہ ہم اس معاملے پر غور کر رہے ہیں۔ دنیا کے بہترین لڑاکا طیارے جیسے ایف 16 اور ایف 18 بھی جنگوں میں تباہ ہوتے ہیں۔ تاہم حالیہ واقعہ ہمیں بتاتا ہے کہ اس حوالے سے مناسب اور تعمیری لحاظ سے غور کیا جائے۔

مودی پر رافیل کی خریداری میں کرپشن کا الزام

Exit mobile version