Site icon MASHRIQ URDU

انٹونیو گوتریس نے بھارت کو جنگ کا مورد الزام ٹھہرا دیا

سفارتکاری کا دروازہ

انٹونیو گوتریس نے بھارت کو جنگ کا مورد الزام ٹھہرا دیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سربراہ نے بھارت اور پاکستان سے فوجی تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت نے پاکستان پر پانچ جگہوں پر میزائل داغے ہیں، پاکستان کی طرف سے جوابی کارروائی میں 3 بھارتی جنگی طیارے مار گرائے ہیں۔

بھارت نے پاکستان پر 5 میزائل داغ دیے، پاکستان کی جوابی کارروائی

Exit mobile version