Site icon MASHRIQ URDU

انٹر بینک: ڈالر کی اڑان جاری، مہنگا ہو گیا

823086 66469794

انٹر بینک: ڈالر کی اڑان جاری، مہنگا ہو گیا، ڈالر 279 روپے 35 پیسے کا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 35 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 27 پیسے کا تھا۔

ورلڈ بینک، 20 ارب ڈالرز وعدے پر مشکور ہیں، شہباز شریف

Exit mobile version