انٹرنیٹ اسپیڈ:اتحادی حکومت پر برس پڑے

قومی اسمبلی میں انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی کے معاملے پر حکومتی اتحادی پیپلز پارٹی کے ارکان نے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ پی پی پی کی ترجمان شازیہ مری، عبدالقادر پٹیل اور ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ نے حکومت کو انٹرنیٹ کی اسپیڈ میں کمی پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ شازیہ مری نے … انٹرنیٹ اسپیڈ:اتحادی حکومت پر برس پڑے پڑھنا جاری رکھیں