انسانی سمگلنگ، سائبر کرائم اور منشیات کی روک تھام کیلئے تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں، اقوام متحدہ

سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل سے اقوام متحدہ دفتر برائے انسداد منشیات و جرائم کے وفد نے سول سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ یو این او ڈی سی کے نمائندہ برائے پاکستان ٹروئلز ویسٹر نے وفد کی قیادت کی جبکہ ایڈوائزر کریمنل جسٹس اینڈ رول آف لا ارسلان ملک اور پروگرام آرگنائزر فہد قریشی انکے …  انسانی سمگلنگ، سائبر کرائم اور منشیات کی روک تھام کیلئے تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں، اقوام متحدہ پڑھنا جاری رکھیں