Site icon MASHRIQ URDU

انجمن پٹھاناں پاکستان کا اجلاس

IMG 20250508 154309 255 scaled e1746732129884

جسٹس ریٹارڈ حسنات احمد خان

انجمن پٹھاناں پاکستان کا اجلاس

انجمن پٹھاناں پاکستان کی ایگزیکٹیو باڈی کا اجلاس جسٹس (ریٹائرڈ) حسنات احمد خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں انجمن سے متعلق اہم امور پر گفتگو ہوئی۔ جن میں پٹھان برادری کی فلاح و بہود، ماہانہ میٹنگ، انجمن کے میگزین

کرنل (ریٹائرڈ) ظفر اقبال نیازی اور شبیر احمد خان
جسٹس ریٹارڈ حسنا احمد خان، مشرف خان اور شہزاد کاکڑ

”نوائے پٹھاناں” کی اشاعت اور عید ملن پارٹی کے انعقاد پر مشاورت کی گئی۔ اس موقع پر جسٹس (ریٹائرڈ) حسنات احمد خان، ن لیگ کی پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے محترمہ رشدہ لودھی، مشرف خان،کرنل (ریٹائرڈ) ظفر اقبال نیازی، شبیر احمد خان

میڈم رشدہ لودھی

شہزاد خان کاکڑ، اجمل خان کاکڑ، محمد طیب خان کاکڑ، شہزاد عابد خان اور دیگر نے شرکت کی۔ میٹنگ کا اہتمام مشرف خان کی جانب سے مال روڈ آفس میں کیا گیا آخر میں مہمانوں کی پرتعش ظہرانہ سے تواضع کی گئی۔

اجمل خان کاکڑ اور محمد طیب خان کاکڑ
Exit mobile version