Site icon MASHRIQ URDU

امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے، عدالت کا حکم

news 1728051037 7129

مشرق اردو، علی امین گنڈا پور

امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے، عدالت کا حکم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت کی۔

یونان کشتی حادثہ: وزیر اعظم، وزرائے داخلہ و خارجہ عدالت طلب 

عدالت نے عدم پیشی پر پولیس کو علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

Exit mobile version